☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 3075
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 3075
أخبرنا الحسن بن يعقوب العَدْل، حدثنا يحيى بن أبي طالب، حدثنا عبد الوهّاب بن عطاء، أخبرنا سعيد بن أبي عَرُوبة عن قَتَادة، عن الحسن، عن عُتَيّ بن ضَمْرة، عن أُبيِّ بن كعب، عن النبي صلى الله عليه و آله وسلم قال:"إِنَّ آدمَ كان رجلًا طُوَالًا كأنه نخلةٌ سَحُوقٌ، كثيرُ شعر الرأس، فلما رَكِبَ الخطيئةَ بَدَتْ له عورتُه، وكان لا يراها قبلَ ذلك، فانطلق هاربًا في الجنة، فتعلَّقَت به شجرهٌ، فقال لها: أرسِليني، قالت لستُ بمُرسِلَتِك، قال وناداه ربُّه: يا آدمُ، أمِنِّي تَفِرُّ؟ قال: يا ربِّ، إني استَحْيِيكَ" (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3038 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک سیدنا آدم علیہ السلام ایک طویل القامت شخص تھے گویا کہ وہ ایک لمبا کھجور کا درخت ہوں، ان کے سر کے بال بہت گھنے تھے، پھر جب ان سے لغزش سرزد ہوئی تو ان کا ستر ان پر ظاہر ہو گیا حالانکہ اس سے پہلے وہ اسے نہیں دیکھتے تھے، چنانچہ وہ جنت میں بھاگنے لگے تو ایک درخت میں الجھ گئے، انہوں نے اس سے کہا: مجھے چھوڑ دے، اس نے کہا: میں تجھے نہیں چھوڑوں گا، پھر ان کے رب نے انہیں پکارا: اے آدم! کیا تم مجھ سے بھاگ رہے ہو؟ انہوں نے عرض کیا: اے میرے رب! بلاشبہ مجھے تجھ سے حیا آ رہی ہے۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3075]
تخریج الحدیث
«رجاله لا بأس بهم، وقد اختُلف في رفعه ووقفه، وأشار إلى ذلك البخاري في "التاريخ الكبير" 1/ 79. الحسن: هو البصري.» [ترقيم الرساله 3075] [ترقيم الشركة 3056] [ترقيم العلميه 3038]
الحكم على الحديث
رجاله لا بأس بهم
Grade: رجاله لا بأس بهم
← Previous Hadith (3074) Back to Bab Next Hadith → (3076)