أخبرنا أبو زكريا يحيى بن محمد العَنبَري، حدثنا محمد بن عبد السلام، حدثنا إسحاق بن إبراهيم، أخبرنا أبو معاوية، عن الأعمش، عن عُمَارة بن عُمير، عن عبد الرحمن بن يزيد قال: ذَكَروا عند عبد الله أصحابَ محمد صلى الله عليه و آله وسلم وإيمانَهم، فقال عبد الله: إِنَّ أَمْرَ محمدٍ كان بيِّنًا لمن رآه، والذي لا إلهَ غيرُه، ما آمَنَ مؤمنٌ أفضلَ من إيمانٍ بغيبٍ، ثم قرأ: ﴿الم (1) ذَلِكَ الْكِتَابُ لَا رَيْبَ فِيهِ﴾ إلى قوله: ﴿يُؤْمِنُونَ بِالْغَيْبِ﴾ (3) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3033 - على شرط البخاري ومسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے سامنے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے صحابہ اور ان کے ایمان کا تذکرہ کیا گیا تو انہوں نے فرمایا: ”محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا معاملہ تو ان لوگوں کے لیے بالکل واضح تھا جنہوں نے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو بچشمِ خود دیکھا، مگر اس ذات کی قسم جس کے سوا کوئی سچا معبود نہیں، کسی مومن کا ایمان اس ایمان سے افضل نہیں جو غیب پر لایا جائے،“ پھر انہوں نے یہ آیات تلاوت فرمائیں: ﴿الم (1) ذَلِكَ الْكِتَابُ لَا رَيْبَ فِيهِ﴾ سے لے کر ﴿يُؤْمِنُونَ بِالْغَيْبِ﴾ [سورة البقرة: 1-3] تک۔
یہ حدیث شیخین (امام بخاری و مسلم) کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3070]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح، إسحاق بن إبراهيم: هو ابن راهويه، وأبو معاوية: هو محمد بن خازم الضرير.» [ترقيم الرساله 3070] [ترقيم الشركة 3051] [ترقيم العلميه 3033]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح