أخبرنا أبو محمد عبد الرحمن بن حَمْدان الجَلَّاب بهَمَذان، حدثنا إسحاق ابن أحمد بن مِهران حدثنا إسحاق بن سليمان الرازي، حدثنا أبو جعفر الرازي، عن الرَّبيع بن أنس، عن أبي العاليَةِ، عن أم سَلَمة قالت: سمعت رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم يقرأ: (بَلَى قد جاءَتْكِ آياتي فكذَّبتِ بها واستَكبَرتِ وكنتِ من الكافرينَ) [الزمر:59] (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
Translation: طلحہ بابر
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو اس طرح (مونث کے صیغے کے ساتھ) تلاوت کرتے ہوئے سنا: ﴿بَلَى قَدْ جَاءَتْكِ آيَاتِي فَكَذَّبْتِ بِهَا وَاسْتَكْبَرْتِ وَكُنْتِ مِنَ الْكَافِرِينَ﴾ ”ہاں! کیوں نہیں، تیرے پاس میری آیات آئی تھیں، مگر تو نے انہیں جھٹلایا، تکبر کیا اور تو کافروں میں سے ہو گئی۔“ [سورة الزمر: 59]
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3035]
تخریج الحدیث
«إسناده ضعيف. وهو مكرر (2968).» [ترقيم الرساله 3035] [ترقيم الشركة 3016]
الحكم على الحديث
إسناده ضعيف
Grade: إسناده ضعيف