☽ 3 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 3005
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 3005
أخبرنا أبو عبد الله الصَّفّار، حدثنا أحمد بن محمد بن بن عيسى القاضي، حدثنا أبو حُذَيفة، حدثنا سفيان، عن الأعمش، عن مسلم البَطِين، عن سعيد بن جُبير، عن ابن عبَّاس قال: لما أُخرِجَ النبيُّ صلى الله عليه و آله وسلم من مكة، قال أبو بكر: أخرَجوا نبيَّهم، إنا لله وإنا إليه راجعون، لَيَهلِكُنَّ، فأنزل الله: (أُذِنَ لِلَّذِينَ يُقاتِلُونَ بأَنَّهُم ظُلِمُوا وإِنَّ اللهَ على نَصْرِهِم لَقَدِيرُ) [الحج: 39] ، قال: وهي أول آيةٍ نَزَلَت في القتال (2) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، فقد حدَّث به غيرُ أَبي حُذَيفة، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2968 - على شرط البخاري ومسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو مکہ سے نکالا گیا تو سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”انہوں نے اپنے نبی کو نکال دیا، إنا لله وإنا إليه راجعون، بیشک وہ ضرور ہلاک ہو جائیں گے،“ تب اللہ تعالیٰ نے یہ آیت نازل فرمائی: ﴿أُذِنَ لِلَّذِينَ يُقَاتَلُونَ بِأَنَّهُمْ ظُلِمُوا وَإِنَّ اللَّهَ عَلَى نَصْرِهِمْ لَقَدِيرٌ﴾ ”اجازت دے دی گئی ان لوگوں کو جن سے جنگ کی جاتی ہے کیونکہ ان پر ظلم کیا گیا، اور بیشک اللہ ان کی مدد کرنے پر یقیناً قادر ہے۔“ [سورة الحج: 39] ابن عباس فرماتے ہیں کہ یہ قتال (جہاد) کے بارے میں نازل ہونے والی سب سے پہلی آیت ہے۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے، اسے ابو حذیفہ کے علاوہ دیگر راویوں نے بھی بیان کیا ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3005]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح، وهذا إسناد حسن من أجل أبي حذيفة: وهو موسى بن مسعود النهدي. وقد سلف برقم (2407).» [ترقيم الرساله 3005] [ترقيم الشركة 2986] [ترقيم العلميه 2968]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
Grade: حديث صحيح
← Previous Hadith (3004) Back to Bab Next Hadith → (3006)