حدثنا أبو بكر محمد بن أحمد بن بالَوَيهِ، حدثنا موسى بن هارون بن عبد الله، حدثنا نَصْر بن علي الجَهضمي، حدثنا عبد الله بن المبارَك، عن الأجلَح، عن عبد الله بن عبد الرحمن بن أَبْزَى، عن أبيه، قال: سمعت أُبيَّ بن كعب يقول: سمعت رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم يقرأ: (قُلْ بِفَضْلِ اللهِ وَبَرَحمَتِهِ فبِذلكَ فَلْتَفرَحُوا هو خَيرٌ ممَّا تَجمَعُونَ) [يونس:58] (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2946 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن رحمان بن ابزی اپنے والد سے اور وہ سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے کہا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو اس طرح تلاوت کرتے ہوئے سنا: ﴿قُلْ بِفَضْلِ اللهِ وَبَرَحْمَتِهِ فَبِذَلِكَ فَلْتَفْرَحُوا هُوَ خَيْرٌ مِمَّا تَجْمَعُونَ﴾ ”آپ فرما دیجئے کہ (یہ سب) اللہ کے فضل اور اس کی رحمت کے باعث ہے، پس اس پر انہیں خوش ہونا چاہیے، یہ اس (دنیاوی مال و متاع) سے کہیں بہتر ہے جو وہ جمع کرتے ہیں۔“ [سورة يونس: 58]
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 2983]
تخریج الحدیث
«إسناده حسن من أجل الأجلح» [ترقيم الرساله 2983] [ترقيم الشركة 2964] [ترقيم العلميه 2946]
الحكم على الحديث
إسناده حسن
Grade: إسناده حسن