☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 2960
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 2960
أخبرني محمد بن يزيد العَدْل، حدثنا إبراهيم بن أبي طالب، حدثنا محمد بن يحيى القُطَعي (3) ، حدثنا يحيى بن راشد، حدثنا خالد الحذَّاء، عن عبد الله بن عُبَيد ابن عُمَير، عن أبيه قال: قلت لعائشة: يا أمَّ المؤمنين، كيف كان رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم يقرأُ هذا الحرفَ: ﴿وَالَّذِينَ يُؤْتُونَ مَا آتَوْا﴾ [المؤمنون: 60] ؟ قالت: أيُّهما أحبُّ إليك؟ قلت: أحدُهما أحبُّ إليَّ من حُمْر النَّعَم، قالت: أيُّهما؟ قلت: (الذينَ يَأْتُونَ ما أَتَوْا) ، قالت: هكذا سمعتُ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم يقرؤُها (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2923 - يحيى بن راشد ضعيف
Translation: طلحہ بابر
عبداللہ بن عبید بن عمیر اپنے والد سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے کہا: میں نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے عرض کی: اے ام المومنین! رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اس حرف ﴿وَالَّذِينَ يُؤْتُونَ مَا آتَوْا﴾ [سورة المؤمنون: 60] کی تلاوت کیسے فرماتے تھے؟ انہوں نے پوچھا: تمہیں ان میں سے کون سی قراءت زیادہ پسند ہے؟ میں نے عرض کی: ان میں سے ایک مجھے سرخ اونٹوں سے بھی زیادہ محبوب ہے، انہوں نے پوچھا: وہ کون سی ہے؟ میں نے عرض کی: «الَّذِينَ يَأْتُونَ مَا أَتَوْا» (وہ لوگ جو اس حال میں آتے ہیں جو وہ آئے)، سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو اسی طرح تلاوت فرماتے ہوئے سنا ہے۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 2960]
تخریج الحدیث
«إسناده ضعيف لضعف يحيي بن راشد.» [ترقيم الرساله 2960] [ترقيم الشركة 2941] [ترقيم العلميه 2923]
الحكم على الحديث
إسناده ضعيف
Grade: إسناده ضعيف
← Previous Hadith (2959) Back to Bab Next Hadith → (2961)