أخبرَناه الشيخ أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا أبو المثنَّى، حدثنا مُسدَّد، حدثنا يحيى بن سعيد، حدثنا علي بن المبارك، حدثني يحيى بن أبي كثير، أنَّ عُمر (1) بن مُعتِّب، أخبره، أنَّ أبا حسن مولى بني نَوفَل أخبره: أنه استفتَى ابنَ عباس في مملوك كانت تحتَه مملوكةٌ فطلّقَها تطليقتين، ثم أُعتقا بعد ذلك، هل يَصلُحُ له أن يَخطُبَها، قال: نعم، قَضَى بذلك رسولُ الله صلى الله عليه و آله وسلم (2) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2823 - يعارضه حديث علي
Translation: طلحہ بابر
ابوحسن (بنو نوفل کے مولیٰ) سے روایت ہے کہ انہوں نے سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے اس غلام کے بارے میں فتویٰ پوچھا جس کے نکاح میں ایک لونڈی تھی، اس نے اسے دو طلاقیں دیں، پھر اس کے بعد وہ دونوں آزاد ہو گئے، کیا اب وہ (دوبارہ) اسے نکاح کا پیغام دے سکتا ہے؟ انہوں نے فرمایا: ”جی ہاں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یہی فیصلہ فرمایا تھا۔“ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الطَّلَاقِ/حدیث: 2859]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 2859] [ترقيم الشركة 2840] [ترقيم العلميه 2823]