☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 2829
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 2829
أخبرنا أبو زكريا يحيى بن محمد العَنْبري، حدثنا محمد بن عبد السلام، حدثنا إسحاق بن إبراهيم، أخبرنا عبد الرزاق، أخبرنا مَعمَر، أخبرني ابن طاووس، عن أبيه، عن ابن عباس، قال: كان الطلاقُ على عهدِ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم وأبي بكر وسنتين من خلافة عُمر طلاقُ الثلاثِ واحدةً، فقال عُمر: إن الناس قد استعجَلُوا في أمرٍ كانت لهم فيه أَناة، فلو أمضَيناهُ عليهم؛ فأمضَاهُ عليهم (2) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2793 - على شرط البخاري ومسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے عہدِ مبارک، سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کے دور اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی خلافت کے ابتدائی دو سالوں تک (اکٹھی دی گئی) تین طلاقیں ایک ہی شمار ہوتی تھیں، پھر سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”لوگوں نے ایسے معاملے میں جلدی شروع کر دی ہے جس میں ان کے لیے مہلت تھی، چنانچہ اگر ہم اسے ان پر نافذ کر دیں (تو بہتر ہوگا)“، پھر انہوں نے اسے ان پر نافذ کر دیا۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الطَّلَاقِ/حدیث: 2829]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح، إسحاق بن إبراهيم: هو ابن راهويه، ومحمد بن عبد السلام: هو النيسابوري الورّاق، ومعمر: هو ابن راشد، وابن طاووس: هو عبد الله بن طاووس بن كيسان اليماني.» [ترقيم الرساله 2829] [ترقيم الشركة 2809] [ترقيم العلميه 2793]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (2828) Back to Bab Next Hadith → (2830)