حدثنا أبو أحمد الحسين بن علي التميمي، حدثنا الإمام أبو بكر محمد بن إسحاق، حدثنا بشر بن معاذ العَقَدي، حدثنا يزيد بن زُريع، حدثنا حَبيبٌ المعلِّم، قال: جاء رجلٌ من أهل الكوفة إلى عمرو بن شعيب، فقال: ألا تَعجَبُ، إنَّ الحسن يقول: إنَّ الزانيَ المجلُودَ لا يَنكِحُ إِلّا مَجلُودةً مثلَه؟ فقال عمرو: وما يُعجِبُك، حدَّثَناه سعيدٌ المقبُري، عن أبي هريرة، عن النبي صلى الله عليه و آله وسلم، وكان عبدُ الله بن عمرو ينادي بها نداءً (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2784 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ کوفہ کا ایک شخص عمرو بن شعیب کے پاس آیا اور کہنے لگا: کیا آپ کو تعجب نہیں کہ حسن بصری کہتے ہیں کہ جس زانی کو (حد کے) کوڑے مارے گئے ہوں وہ اپنے جیسی ہی کسی (کوڑے کھائی ہوئی) عورت سے نکاح کرے گا؟ تو عمرو نے کہا: اس میں تعجب کی کیا بات ہے، ہمیں سعید مقبری نے سیدنا ابوہریرہ کے واسطے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے یہی حدیث بیان کی ہے، اور سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما (مسجد میں) بلند آواز سے پکار کر یہی اعلان کیا کرتے تھے۔
اس حدیث کی سند صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 2820]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح، وهذا إسناد حسن من أجل بشر بن معاذ، وقد توبع في الطريق المتقدمة» [ترقيم الرساله 2820] [ترقيم الشركة 2800] [ترقيم العلميه 2784]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
Grade: حديث صحيح