☽ 30 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 2813
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 2813
فحدَّثَناه أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا الحسن بن علي بن عفّان، حدثنا أسباط بن محمد، عن مُطَرِّف، عن أبي الجَهْم، عن البراء بن عازب، قال: إني لأطوفُ على إبلٍ لي ضَلّت في عهد رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم، فبَيْنا أنا أجُول في أبيات، فإذا أنا برَكْبٍ وفوارسَ جاؤوا فأطافُوا فاستخرجُوا رجلًا، فما سألوه ولا كَلَّموه حتى ضربوا عنقَه، فلما ذهبُوا سألتُ عنه، قالوا: عَرَّس بامرأةِ أبيه (1) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2778 - إسناده مليح
Translation: طلحہ بابر
سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے زمانے میں اپنے ان اونٹوں کو تلاش کر رہا تھا جو گم ہو گئے تھے، اسی دوران میں کچھ گھروں کے پاس گھوم رہا تھا کہ اچانک میں نے سواروں اور شہسواروں کو دیکھا جو آئے اور انہوں نے (ایک گھر کا) گھیراؤ کر لیا اور ایک شخص کو باہر نکالا، انہوں نے اس سے کوئی سوال کیا نہ بات چیت کی یہاں تک کہ اس کی گردن اڑا دی، جب وہ چلے گئے تو میں نے اس کے بارے میں پوچھا، لوگوں نے بتایا: اس نے اپنے باپ کی بیوی سے نکاح کیا تھا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 2813]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح إن شاء الله، وهذا إسناد حسن من أجل أبي الجهم: وهو سليمان بن الجَهْم بن أبي الجَهْم، وقال الذهبي في إسناده في "التلخيص": مليح. مُطرِّف: هو ابن طريف الحارثي.» [ترقيم الرساله 2813] [ترقيم الشركة 2794] [ترقيم العلميه 2778]
الحكم على الحديث
حديث صحيح إن شاء الله
Grade: حديث صحيح إن شاء الله
← Previous Hadith (2812) Back to Bab Next Hadith → (2814)