حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا الحسن بن علي بن عفّان العامري، حدثنا يحيى بن فَصِيل، حدثنا الحسن بن صالح، عن السُّدِّي، عن عَدي بن ثابت، عن البراء بن عازب، قال: لَقِيتُ خالي ومعه الرايةُ، قلت: أين تريدُ؟ قال: بَعَثَني النبيُّ صلى الله عليه و آله وسلم إلى رجلٍ تَزوّج امرأةَ أبيه من بعدِه، فأمرني أن أضربَ عُنقَه (2)
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه. وله شواهد عن عَدِيّ بن ثابت، وعن البراء مِن غير حديث عَدِيِّ بن ثابت:
Translation: طلحہ بابر
سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: میری ملاقات اپنے ماموں (سیدنا ابوبردہ بن نیار رضی اللہ عنہ) سے ہوئی جبکہ ان کے پاس ایک جھنڈا تھا، میں نے پوچھا: آپ کا کہاں جانے کا ارادہ ہے؟ انہوں نے کہا: مجھے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس شخص کی طرف بھیجا ہے جس نے اپنے باپ کے بعد اس کی بیوی (اپنی سوتیلی ماں) سے نکاح کر لیا ہے، اور آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مجھے حکم دیا ہے کہ میں اس کی گردن اڑا دوں۔
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ اس کے عدی بن ثابت اور براء سے دیگر شواہد بھی موجود ہیں۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 2811]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح إن شاء الله، وهذا إسناد لا بأس برجاله غير يحيى بن فَصيل - وهو الغَنوي الكوفي - فحسن في المتابعات والشواهد، وقد توبع. وقد اختُلف على عدي بن ثابت فيه اختلافًا لا يضرُّ كما أشار ابن القيم في "حاشيته على سنن أبي داود" 6/ 266، وسنذكر هذه الخلافات، ...» [ترقيم الرساله 2811] [ترقيم الشركة 2792]
الحكم على الحديث
حديث صحيح إن شاء الله
Grade: حديث صحيح إن شاء الله