أخبرَناه أبو عبد الله محمد بن عبد الله الصَّفّار، حدثنا أبو إسماعيل محمد بن إسماعيل السُّلمي، حدثنا سعيد بن كَثير بن عُفَير وسعيد بن أبي مريم، قالا: حدثنا الليث بن سعد، عن يحيى بن سعيد، عن حُميد بن نافع، عن أم كُلثوم بنت أبي بكر، قالت: كان الرجالُ نُهوا عن ضَرْب النساءِ، ثم شَكَوهُنَّ إِلى رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم، فخلَّى بينهم وبين ضربِهنَّ (3) ، ثم قال:"لقد أطافَ الليلةَ بآل محمد صلى الله عليه و آله وسلم سبعونَ امرأةً كلُّهن قد ضُربتْ". قال يحيى: وحسبتُ أنَّ القاسم قال: ثم قيل لهم بعدُ:"ولن يَضربَ خِيارُكم" (1) .
Translation: طلحہ بابر
ام کلثوم بنت ابی بکر رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ مردوں کو عورتوں کو مارنے سے منع کیا گیا تھا، پھر مردوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے عورتوں کی شکایت کی تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے انہیں مارنے کی رخصت دے دی، پھر آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”آج رات محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے گھر والوں کے گرد ستر عورتیں اکٹھی ہوئی ہیں جن سب کو مارا گیا ہے“، یحییٰ کہتے ہیں میرا خیال ہے کہ قاسم نے یہ بھی کہا کہ اس کے بعد ان سے کہہ دیا گیا: ”تم میں سے بہتر لوگ کبھی نہیں ماریں گے۔“ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 2810]
تخریج الحدیث
«رجاله ثقات، وهو مرسل، لأنَّ أم كلثوم بنت أبي بكر» [ترقيم الرساله 2810] [ترقيم الشركة 2791]
الحكم على الحديث
رجاله ثقات
Grade: رجاله ثقات