حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب وأبو عبد الله علي بن عبد الله الحَكِيمي، قالا: حدثنا العباس بن محمد الدُّوري، حدثنا بِشر بن عمر الزَّهْراني، حدثنا شعيب بن رُزَيق الطائفي، حدثنا عطاء الخُراساني، عن مالك بن يُخَامر السَّكْسَكي، عن معاذ بن جبل، عن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم، قال:"لا يَحِلُّ لامرأةٍ تُؤمن بالله واليوم الآخر أن تأذَنَ في بيت زوجها وهو كارِهٌ، ولا تَخرُجَ وهو كارِهٌ، ولا تُطيعَ فيه أحدًا، ولا تُخَشِّنَ بصَدْرِه، ولا تعتزلَ فِراشَه، ولا تُصَرِّبَهُ (1) ، فإن كان هو أظلمَ، فلتأتِه حتى تُرضيَه، فإن كان هو قَبِلَ منها، فبِها ونِعْمَتْ، وقَبِلَ اللهُ عُذْرَها وأفْلَجَ حُجَّتَها، ولا إثمَ عليها، وإن هو أَبَى يَرضى عنها، فقد أبلغَتْ عند الله عُذْرَها" (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2770 - بل منكر وإسناده منقطع
Translation: طلحہ بابر
سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”کسی ایسی عورت کے لیے جو اللہ اور یومِ آخرت پر ایمان رکھتی ہو، یہ حلال نہیں کہ وہ اپنے شوہر کے گھر میں اس کی ناپسندیدگی کے باوجود کسی کو آنے کی اجازت دے، نہ اس کی مرضی کے بغیر گھر سے نکلے، نہ گھر کے معاملات میں (شوہر کے مقابلے میں) کسی کی اطاعت کرے، نہ اس کے سامنے سختی اور بدکلامی کرے، نہ اس کے بستر سے علیحدگی اختیار کرے اور نہ ہی اسے مارے (تکلیف پہنچائے)، پس اگر شوہر ہی زیادہ زیادتی کرنے والا ہو تو وہ (بیوی) اس کے پاس جائے یہاں تک کہ اسے راضی کر لے، پس اگر وہ اس سے (صلح) قبول کر لے تو یہ بہت اچھا ہے اور اللہ اس کا عذر قبول فرمائے گا اور اس کی دلیل کو واضح کر دے گا اور اس پر کوئی گناہ نہ ہوگا، لیکن اگر شوہر راضی ہونے سے انکار کر دے تو اس عورت نے اللہ کے ہاں اپنا عذر پہنچا دیا (یعنی وہ بری الذمہ ہو گئی)۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 2805]
تخریج الحدیث
«إسناده حسن،من أجل عطاء بن أبي مسلم الخراساني وشعيب بن رُزيق: وهو أبو شيبة الشامي، لا الطائفي كما وقع في رواية المصنف، فإنه وهمٌ، فالشامي هو المعروف بالرواية عن عطاء الخراساني. وقول الذهبي في "تلخيصه" بأنه منقطع، لا ندري ما وجهه، فإن كان أراد نفي سماع مالك من معاذ فغَير ...» [ترقيم الرساله 2805] [ترقيم الشركة 2786] [ترقيم العلميه 2770]
الحكم على الحديث
إسناده حسن
Grade: إسناده حسن