☽ 30 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 2797
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 2797
أخبرني أحمد بن سَهْل الفقيه ببُخارى، حدثنا صالح بن محمد بن حَبيب القاضي، حدثنا يحيى بن مَعين، حدثنا عبّاد بن عبّاد، عن عاصم، عن مُعاذة، عن عائشة، قالت: كان رسولُ الله صلى الله عليه و آله وسلم يَستأذِننا إذا كان في يوم المرأةِ مِنّا بعدَما نَزَلَ: ﴿تُرْجِي مَنْ تَشَاءُ مِنْهُنَّ وَتُؤْوِي إِلَيْكَ مَنْ تَشَاءُ﴾ [الأحزاب: 51] ، قالت مُعاذة: فقلت لعائشة: ما كنتِ تَقولين لرسولِ الله صلى الله عليه و آله وسلم؟ قالت: كنت أقولُ: إن كان ذاك إليَّ، لم أُوثر أحدًا على نفسي (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه!
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2762 - على شرط البخاري ومسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اس آیت کے نازل ہونے کے بعد کہ: ﴿تُرْجِي مَنْ تَشَاءُ مِنْهُنَّ وَتُؤْوِي إِلَيْكَ مَنْ تَشَاءُ﴾ [سورة الأحزاب: 51] ”آپ ان (بیویوں) میں سے جسے چاہیں الگ رکھیں اور جسے چاہیں اپنے پاس جگہ دیں“، پھر بھی (اپنے کمالِ اخلاق کی بنا پر) ہم میں سے کسی کے دن میں دوسری کے پاس جانے کے لیے ہم سے اجازت طلب فرماتے تھے۔ معاذہ کہتی ہیں کہ میں نے عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا: آپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو کیا جواب دیا کرتی تھیں؟ انہوں نے فرمایا: میں عرض کرتی تھی کہ اگر یہ فیصلہ میری مرضی پر منحصر ہے تو میں اپنی ذات پر کسی دوسری کو ترجیح نہیں دوں گی۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 2797]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح،عاصم: هو ابن سليمان الأحول، وعبّاد بن عبّاد: هو المهلَّبي.» [ترقيم الرساله 2797] [ترقيم الشركة 2778] [ترقيم العلميه 2762]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (2796) Back to Bab Next Hadith → (2798)