☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 2789
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 2789
أخبرنا أبو العباس محمد بن أحمد المحبُوبي، حدثنا سعيد بن مسعود، حدثنا عبيد الله بن موسى، أخبرنا إسرائيل، عن السُّدِّي، عن أبي صالح، عن أم هانئ بنت أبي طالب، قالت: خَطَبني رسولُ الله صلى الله عليه و آله وسلم، فاعتَذَرْتُ إليه، فعَذَرني، ثم أُنزل عليه ﴿إِنَّا أَحْلَلْنَا لَكَ أَزْوَاجَكَ﴾ الآية [الأحزاب: 50] ، فقالت: لم أكُن أَحِلُّ له، لم أُهاجِرْ معه، وكنتُ مع الطُّلَقاء (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2754 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدہ ام ہانی بنت ابی طالب رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مجھے نکاح کا پیغام دیا تو میں نے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے معذرت کر لی اور آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے میری معذرت قبول فرما لی، پھر آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر یہ آیت نازل ہوئی: ﴿إِنَّا أَحْلَلْنَا لَكَ أَزْوَاجَكَ﴾ [سورة الأحزاب: 50] ”بے شک ہم نے آپ کے لیے آپ کی وہ بیویاں حلال کر دی ہیں (جن کے مہر آپ نے ادا کر دیے ہیں)“، تو ام ہانی نے کہا: (اس آیت کی رو سے) میں آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے لیے حلال نہیں تھی کیونکہ میں نے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ ہجرت نہیں کی تھی اور میں (فتح مکہ کے موقع پر) آزاد کردہ لوگوں میں شامل تھی۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 2789]
تخریج الحدیث
«إسناده ضعيف لضعف أبي صالح - وهو باذام أو باذان مولى أم هانئ، ومع ذلك حسَّن الترمذي حديثه هذا إسرائيل: هو ابن يونس بن أبي إسحاق السَّبيعي، والسُّدِّي: هو إسماعيل بن عبد الرحمن.» [ترقيم الرساله 2789] [ترقيم الشركة 2770] [ترقيم العلميه 2754]
الحكم على الحديث
إسناده ضعيف لضعف أبي صالح - وهو باذام أو باذان مولى أم هانئ
Grade: إسناده ضعيف لضعف أبي صالح - وهو باذام أو باذان مولى أم هانئ
← Previous Hadith (2788) Back to Bab Next Hadith → (2790)