☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 2784
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 2784
أخبرنا أبو عبد الله محمد بن عبد الله الصَّفّار، حدثنا أحمد بن مِهْران، حدثنا محمد بن سابِق، حدثنا إسرائيل، عن هشام بن عُرْوة، عن أبيه، عن عائشة، قالت: نَقَلْنا امرأةً من الأنصار إلى زوجها، فقال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"هل كان معكم لهوٌ، فإنَّ الأنصارَ يُحِبُّون اللهوَ" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2749 - على شرط البخاري ومسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ہم ایک انصاری خاتون کو رخصت کر کے اس کے شوہر کے پاس لے گئے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے دریافت فرمایا: ”کیا تمہارے ساتھ کوئی کھیل تماشہ (خوشی کا سامان) تھا؟ کیونکہ انصار کھیل تماشے کو پسند کرتے ہیں۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 2784]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح، وهذا إسناد حسن من أجل أحمد بن مهران» [ترقيم الرساله 2784] [ترقيم الشركة 2765] [ترقيم العلميه 2749]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
Grade: حديث صحيح
← Previous Hadith (2783) Back to Bab Next Hadith → (2785)