أخبرني أبو الحُسين محمدُ بن أحمد بن تَميم الحنْظَلِي ببغداد، حدثنا عبد الملك بن محمد الرَّقَاشي، حدثنا أبو عاصم، حدثنا ابن عَجْلان، عن سعيد بن أبي سعيد المَقبُري، عن أبي هريرة قال: سئل النبيُّ صلى الله عليه و آله وسلم: أيُّ النساء خيرٌ؟ فقال:"خيرُ النساء مَن تَسُرُّ إذا نَظَر، وتُطيعُ إِذا أمَر، ولا تُخالِفُه في نفسِها ومالِها" (1) .
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے پوچھا گیا: کون سی عورت سب سے بہتر ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”بہترین عورت وہ ہے کہ جب (شوہر) اسے دیکھے تو وہ اسے خوش کر دے، جب وہ اسے کسی کام کا حکم دے تو اس کی اطاعت کرے، اور اپنی ذات اور شوہر کے مال کے معاملے میں اس کی منشا کے خلاف کام نہ کرے۔“ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 2715]
تخریج الحدیث
«حديث قوي، وهذا إسناد حسن من أجل أبي الحسين محمد بن أحمد بن تَميم، وقد توبع في الإسناد التالي. أبو عاصم: هو الضحاك بن مَخلَد.» [ترقيم الرساله 2715] [ترقيم الشركة 2697]
Grade: حديث قوي