أخبرنا أبو عبد الله محمد بن يعقوب الحافظ، حدثنا يحيى بن محمد بن يحيى، حدثنا مُسدَّد، حدثنا يحيى بن سعيد، حدثنا ابن عَجْلان، عن سعيد بن أبي سعيد، عن أبي هريرة، عن النبي صلى الله عليه و آله وسلم قال:"ثلاثةٌ حقٌّ على الله أن يُعِينَهم: المجاهدُ في سبيل الله، والناكحُ يريد أن يَستعِفَّ، والمكاتَبُ يريدُ الأداءَ" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2678 - على شرط مسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”تین شخص ایسے ہیں جن کی مدد کرنا اللہ تعالیٰ نے اپنے ذمہ کرم پر لازم کر لیا ہے: اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والا، نکاح کرنے والا جو (شادی کے ذریعے) پاکدامنی کا ارادہ رکھتا ہو، اور وہ مکاتب غلام جو (اپنی آزادی کے لیے رقم کی) ادائیگی کا ارادہ رکھتا ہو۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 2711]
تخریج الحدیث
«إسناده قوي،، ابن عجلان» [ترقيم الرساله 2711] [ترقيم الشركة 2693] [ترقيم العلميه 2678]
الحكم على الحديث
إسناده قوي
Grade: إسناده قوي