☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 2690
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 2690
أخبرنا أبو جعفر محمد بن علي بن دُحَيم الشَّيباني، حدثنا أحمد بن حازم بن أبي غَرَزَة الغِفاري، حدثنا عُبيد الله بن موسى، أخبرنا إسرائيل، عن محمد بن قيس، قال: سمعت مالك بن الحارث يقول: شهدتُ عليًّا يوم النَّهْروان طلبَ المُخْدَجَ فلم يَقدِرْ عليه، فجَعَلَت جبينُه تَعرَقُ وأخذه الكَرْب، ثم إنه قَدَرَ عليه، فخَرّ ساجدًا، فقال: والله ما كَذَبتُ ولا كُذِبتُ (2) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه بذكر سجدة الشُّكر، وهو غريب صحيح في سجود الشكر.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2658 - على شرط البخاري ومسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا مالک بن حارث رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ بیان کرتے ہیں کہ میں جنگِ نہروان کے دن سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے ساتھ موجود تھا، انہوں نے ”مخدج“ (ناقص الخلقت خارجی) کو تلاش کیا مگر وہ اسے پا نہ سکے، (شدتِ فکر سے) ان کی پیشانی سے پسینہ بہنے لگا اور وہ سخت بے چین ہوئے، پھر آخر کار جب انہوں نے اسے پا لیا تو وہ سجدہ ریز ہو گئے اور فرمایا: ”اللہ کی قسم! نہ میں نے جھوٹ بولا ہے اور نہ مجھے جھوٹ بتایا گیا ہے (یعنی نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی دی ہوئی خبر سچی ثابت ہوئی)۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے سجدہ شکر کے تذکرے کے ساتھ اسے روایت نہیں کیا، اور سجدہ شکر کے باب میں یہ ایک غریب اور صحیح روایت ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ قِتَالِ أَهْلِ الْبَغْيِ وَهُوَ آخِرُ الْجِهَادِ/حدیث: 2690]
تخریج الحدیث
«صحيح، وهذا إسناد حسن من أجل مالك بن الحارث - وقيل: اسمه الحارث بن قيس، وهو أبو موسى الهَمْداني - لم يرو عنه غير محمد بن قيس - وهو المُرهِبي - كان ممن شهد مع عليٍّ قتال الخوارج، وقد رُوي خبرُه هذا من وجوه عن عليّ بن أبي طالب. إسرائيل: هو ابن يونس بن أبي إسحاق السَّبيعي.» [ترقيم الرساله 2690] [ترقيم الشركة 2673] [ترقيم العلميه 2658]
الحكم على الحديث
صحيح
Grade: صحيح
← Previous Hadith (2689) Back to Bab Next Hadith → (2691)