☽ 4 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مستدرک الحاکم

حدیث نمبر: 263
کتب← مستدرک الحاکم← ابواب← باب← حدیث نمبر 263
أخبرَناه أبو العباس السَّيّاري بمَرْو، حدثنا أبو الموجِّه، حدثنا عَبْدانُ، حدثنا عبد الوهاب بن عبد المجيد (1) ، حدثنا حميد، عن أنس قال: دخلتُ على عبيد الله بن زياد وهم يتراجعون في ذِكْر الحوض، ثم ذكره بمثله.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 260 - على شرطهما
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں عبیداللہ بن زیاد کے پاس گیا جبکہ وہ حوض کا ذکر کر رہے تھے، پھر انہوں نے اسی طرح کی روایت بیان کی۔
حمید سے مروی اس کا ایک صحیح شاہد بھی شیخین کی شرط پر موجود ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْإِيمَانِ/حدیث: 263]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 263] [ترقيم الشركة 261] [ترقيم العلميه 260]
پچھلی حدیث → (262) باب پر واپس ← اگلی حدیث (264)