☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 253
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 253
أخبرَناه أحمد بن جعفر القَطِيعي، حدثنا عبد الله بن أحمد بن حَنبَل، حدثني أَبي، حدثنا عبد الصمد بن عبد الوارث، حدثنا حمَّاد، عن سِمَاك، عن النُّعمان بن بَشِير، أنَّ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال:"مَثَلُ المؤمنِ ومَثَلُ الأجَلِ مَثَلُ رجلٍ له ثلاثةُ أخلَّاءَ، قال له مالُه: أنا مالُك، خُذْ مني ما شئتَ ودَعْ ما شئت، وقال الآخر: أنا معك أحمِلُك وأضَعُك، فإذا متَّ تركتُك؛ قال: هذا عَشِيرَتُه، وقال الثالث: أنا معك أدخُلُ معك وأخرجُ معك، متَّ أو حَيِيتَ؛ قال: هذا عَمَلُه" (2) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 251 - على شرط مسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”مومن اور اس کی موت کی مثال اس شخص جیسی ہے جس کے تین گہرے دوست ہوں، اس کا مال اس سے کہتا ہے: میں تمہارا مال ہوں، مجھ میں سے جو چاہو لے لو اور جو چاہو چھوڑ دو؛ دوسرا (دوست) کہتا ہے: میں تمہارے ساتھ ہوں، تمہیں (سواری پر) اٹھائے رکھوں گا اور (منزل پر) اتاروں گا لیکن جب تم مر جاؤ گے تو تمہیں چھوڑ دوں گا، (آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا:) یہ اس کا قبیلہ اور خاندان ہے؛ اور تیسرا دوست کہتا ہے: میں تمہارے ساتھ ہوں، تمہارے ساتھ ہی (قبر میں) داخل ہوں گا اور تمہارے ساتھ ہی نکلوں گا، خواہ تم مر جاؤ یا زندہ رہو، (آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا:) یہ انسان کا عمل ہے۔“ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْإِيمَانِ/حدیث: 253]
تخریج الحدیث
«صحيح لغيره، وهذا إسناد حسن من أجل سماك بن حرب» [ترقيم الرساله 253] [ترقيم الشركة 251] [ترقيم العلميه 251]
الحكم على الحديث
صحيح لغيره
Grade: صحيح لغيره
← Previous Hadith (252) Back to Bab Next Hadith → (254)