☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مستدرک الحاکم

حدیث نمبر: 2501
کتب← مستدرک الحاکم← ابواب← باب← حدیث نمبر 2501
حدیث نمبر: 2501 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حدَّثَناه أبو العباس محمد بن يعقوب، أخبرنا محمد بن عبد الله بن عبد الحَكَم، أخبرنا ابن وهب، أخبرني رجالٌ من أهل العلم منهم عمرو بن الحارث، عن سُليمان بن عبد الرحمن، عن القاسم مولى (1) عبد الرحمن، عن عمرو بن عَبَسة، قال: سمعتُ رسولَ الله صلى الله عليه و آله وسلم يقول:"مَن رمَى العدوَّ بسهمٍ فبَلَغَ سهمُه، أخطأَ أو أصابَ، فعَدْلُ رَقَبةٍ" (2) .
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا عمرو بن عبسہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”جس نے دشمن پر تیر چلایا اور وہ اپنے نشانے تک پہنچ گیا، خواہ وہ خطا کر جائے یا نشانے پر لگے، تو یہ ایک غلام آزاد کرنے کے برابر ہے۔“ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ: الْجِهَادِ/حدیث: 2501]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 2501] [ترقيم الشركة 2484]
پچھلی حدیث → (2500) باب پر واپس ← اگلی حدیث (2502)