☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 2496
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 2496
أخبرَناه أحمد بن سلمان الفقيه ببغداد، حدثنا الحسن بن مُكْرَم، حدثنا يزيد بن هارون، أخبرنا محمد بن عمرو بن علقمة. وأخبرني الحسن بن حَليم المَروَزي - واللفظ له - حدثنا أبو المُوجِّه، حدثنا الحُسين بن حُرَيث، حدثنا الفضل بن موسى، عن محمد بن عمرو، عن أبي سلمة، عن أبي هريرة قال: خرج النبيُّ صلى الله عليه و آله وسلم وقومٌ من أسلمَ يَرمُون، فقال:"ارمُوا بني إسماعيلَ، فإنَّ أباكُم كان راميًا، ارمُوا وأنا مع ابن الأدْرَع"، فأمسك القومُ قِسِيَّهم، فقالوا: يا رسولَ الله، مَن كنتَ معه غَلَبَ! قال:"ارمُوا وأنا معكم (2) كُلِّكم" (3) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2465 - على شرط مسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم باہر تشریف لائے تو قبیلہ اسلم کے کچھ لوگ تیر اندازی کا مقابلہ کر رہے تھے، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اے اولادِ اسماعیل! خوب تیر اندازی کرو، کیونکہ تمہارے باپ بھی ماہر تیر انداز تھے، تم تیر چلاؤ اور میں ابن ادرع کے گروہ کے ساتھ ہوں“، یہ سن کر دوسرے گروہ نے اپنے ہاتھ روک لیے، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے پوچھا: ”تمہیں کیا ہوا (تیر کیوں نہیں چلاتے)؟“ انہوں نے عرض کی: اے اللہ کے رسول! ہم کیسے مقابلہ کریں جبکہ آپ جس کے ساتھ ہوں گے وہی غالب آئے گا! تب آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”تم تیر اندازی کرو، میں تم سب کے ساتھ ہوں“۔
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ: الْجِهَادِ/حدیث: 2496]
تخریج الحدیث
«إسناده حسن،من أجل محمد بن عمرو بن علقمة. أبو الموجِّه: هو محمد بن عمرو الفَزَاري.» [ترقيم الرساله 2496] [ترقيم الشركة 2479] [ترقيم العلميه 2465]
الحكم على الحديث
إسناده حسن
Grade: إسناده حسن
← Previous Hadith (2495) Back to Bab Next Hadith → (2497)