☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 2476
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 2476
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا أحمد بن عبد الجبار، حدثنا يونس بن بُكَير، حدثنا محمد بن إسحاق، عن محمد بن إبراهيم التَّيمي، عن محمد بن عبد الله بن عَتِيك، أخي بني سَلِمة، عن أبيه، قال: سمعتُ رسولَ الله صلى الله عليه و آله وسلم يقول:"مَن خَرَجَ من بَيتِه مجاهدًا في سبيلِ الله - قال: ثم ضَمَّ أصابِعَه الثلاثَ: وأينَ المُجاهِدُون في سبيلِ الله؟ - مَن خرجَ في سبيلِ الله، فَخَرَّ عن دابّتِه، فماتَ فقد وَقَعَ أَجْرُه على الله، وإن لَدَغَتْه دابَّةٌ فماتَ، فقد وَقَعَ أجْرُه على الله، ومَن ماتَ حَتْفَ أنفِه - قال: وإنها لكلمةٌ ما سمِعْتُها من أحدٍ من العربِ أوّلَ مِن رسولِ الله صلى الله عليه و آله وسلم، يعني بحتفِ أنفِه: على فِراشِه - قد وَقَعَ أجْرُه على الله، ومَن قُتِلَ قَعْصًا فقد استَوجَبَ الجنةَ" (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2445 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عتیک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص اللہ کی راہ میں جہاد کی نیت سے اپنے گھر سے نکلا“، راوی کہتے ہیں کہ پھر آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنی تین انگلیاں ملائیں اور فرمایا: ”اور اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والے کہاں (بڑے اجر والے) ہیں؟ جو اللہ کی راہ میں نکلا، پھر اپنی سواری سے گر کر مر گیا تو اس کا اجر اللہ کے ذمے ثابت ہو گیا، اور اگر اسے کسی جانور نے ڈس لیا اور وہ مر گیا تو اس کا اجر اللہ کے ذمے ثابت ہو گیا، اور جو اپنی فطری موت مر گیا“، راوی کہتے ہیں کہ یہ ایسا کلمہ (حتف أنفه) ہے جو میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے پہلے کسی عرب سے نہیں سنا تھا، یعنی اپنی خواب گاہ (بستر) پر فوت ہونا، ”تو اس کا اجر اللہ کے ذمے ثابت ہو گیا، اور جو (میدانِ جنگ میں) اچانک قتل کر دیا گیا تو اس کے لیے جنت واجب ہو گئی۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ: الْجِهَادِ/حدیث: 2476]
تخریج الحدیث
«حسن لغيره، وهذا إسناد رجاله لا بأس بهم غير محمد بن عبد الله بن عَتيك، فلا يُعرف روى عنه غير محمد بن إبراهيم التيمي، وقد صرَّح محمد بن إسحاق بسماعه عند أبي نعيم في "معرفة الصحابة" (4374)، فيبقى الشأن في جهالة ابن عَتِيك.» [ترقيم الرساله 2476] [ترقيم الشركة 2459] [ترقيم العلميه 2445]
الحكم على الحديث
حسن لغيره
Grade: حسن لغيره
← Previous Hadith (2475) Back to Bab Next Hadith → (2477)