☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 2401
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 2401
أخبرنا أبو أحمد بكر بن محمد الصَّيرفي بمَرْو، حدثنا إبراهيم بن هِلال، حدثنا علي بن الحَسن بن شقيق، حدثنا الحُسين بن واقِد، حدثني عبد الله بن بُريدة، عن أبيه: أنَّ رجلًا أتى النبيَّ صلى الله عليه و آله وسلم بحِمار وهو يمشي، فقال: اركَبْ يا رسول الله، فقال:"إنَّ صاحبَ الدابَّةِ أحقُّ بصَدْرِ دابَّتِه إلّا أن تجعلَه لي" قال: قد فَعَلْتُ (1) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2370 - على شرط مسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا بریدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس ایک گدھا لے کر آیا جبکہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پیدل چل رہے تھے، اس نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! آپ سوار ہو جائیے،“ تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جانور کا مالک اس کے اگلے حصے (صدر) پر سواری کا زیادہ حقدار ہے، الا یہ کہ تم وہ جگہ میرے لیے چھوڑ دو،“ اس نے عرض کیا: ”میں نے ایسا ہی کیا (یعنی جگہ آپ کے لیے چھوڑ دی)۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ: الْبُيُوعِ/حدیث: 2401]
تخریج الحدیث
«صحيح لغيره، وهذا إسناد قوي من أجل الحسين بن واقد، فهو صدوق لا بأس به، وإبراهيم بن هلال حسن الحديث وهو متابَع.» [ترقيم الرساله 2401] [ترقيم الشركة 2383] [ترقيم العلميه 2370]
الحكم على الحديث
صحيح لغيره
Grade: صحيح لغيره
← Previous Hadith (2400) Back to Bab Next Hadith → (2402)