أخبرنا أبو الفضل الحسن بن يعقوب العَدْل وأبو عمرو محمد بن جعفر الزاهد قالا: حدثنا إبراهيم بن علي، حدثنا يحيى بن يحيى، أخبرنا أبو معاوية، عن داود بن أبي هند، عن عبد الله بن قيس الأَسَدي، عن الحارث بن أُقَيْش قال: قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"ما من مُسلمَينِ يقدِّمانِ ثلاثةً لم يَبلُغوا الحِنْثَ، إلّا أدخَلَهما الله الجنةَ بفضلِ رحمتِه إياهما" قالوا: يا رسول الله، وذو الاثنين؟ قال:"وذو الاثنين". وقال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"إنَّ من أمَّتي مَن يَدخُل الجنةَ بشفاعته أكثرُ من مُضَرَ، وإنَّ من أمَّتي من سيُعظَّمُ للنار حتى يكونَ إحدى زواياها" (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد على شرط مسلم، والحارث بن أُقيش مخرَّج حديثه في مسانيد الأئمة، وهو من النَّمَط الذي قدَّمنا ذِكرَه من تفرُّد التابعي الواحد عن رجلٍ من الصحابة. وهكذا رواه شعبةُ عن داود بن أبي هند:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 238 - على شرط مسلم
Translation: طلحہ بابر
حارث بن اَقیش رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جن دو مسلمانوں کے تین بچے بلوغت کی عمر کو پہنچنے سے پہلے فوت ہو جائیں، اللہ تعالیٰ ان دونوں (والدین) پر اپنی رحمت کے فضل سے انہیں جنت میں داخل فرما دے گا۔“ لوگوں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! اور جس کے دو بچے فوت ہوئے ہوں؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اور جس کے دو بچے (فوت ہوئے ہوں اسے بھی)۔“ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مزید فرمایا: ”بے شک میری امت میں ایسے لوگ بھی ہیں جن کی شفاعت کی بدولت (قبیلہ) مُضَر کی کل تعداد سے بھی زیادہ لوگ جنت میں داخل ہوں گے، اور میری امت میں کوئی ایسا (گناہگار) بھی ہو گا جسے جہنم کے لیے اتنا بڑا کر دیا جائے گا کہ وہ اس کا ایک کونا بن جائے گا۔“
اس حدیث کی سند امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے، اور حارث بن اقیش کا ذکر ائمہ کی مسانید میں موجود ہے، اور یہ اسی قبیل سے ہے جس کا ہم نے پہلے ذکر کیا کہ ایک تابعی کا کسی صحابی سے روایت کرنے میں منفرد ہونا (شیخین کے ہاں علت ہے)۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْإِيمَانِ/حدیث: 239]
تخریج الحدیث
«صحيح لغيره، وهذا إسناد محتمل للتحسين من أجل عبد الله بن قيس الأسدي، فقد ذكره ابن حبان في "ثقاته" 5/ 42 وذكر أنه هو الذي روى أيضًا عن ابن مسعود وعنه أبو حرب بن أبي الأسود، وأورد احتمالًا أن يكون هو أيضًا الذي روى عنه ابن عباس وعنه أبو إسحاق ...» [ترقيم الرساله 239] [ترقيم الشركة 238] [ترقيم العلميه 238]
الحكم على الحديث
صحيح لغيره
Grade: صحيح لغيره