☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 2362
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 2362
حدثنا أبو الفضل الحسن بن يعقوب العَدْل، من أصل كتابه غيرَ مرة، حدثنا يحيى بن أبي طالب، حدثنا عبد الوهاب بن عطاء، أخبرنا شعبة، عن الحَكَم، عن عبد الرحمن بن أبي ليلى، عن عليّ، قال: قدم على النبي صلى الله عليه و آله وسلم سَبْيٌ، فأمرني ببيع أخوَين، فبعتُهما وفَرّقتُ بينهما، ثم أتيتُ النبي صلى الله عليه و آله وسلم فأخبرتُه، فقال:"أدرِكْهُما فارتجِعهما، وبِعْهُما جميعًا ولا تُفرّقْ بينَهما" (1)
هذا حديث غريب (1) صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه. وقد قيل: عن الحَكَم عن ميمون بن أبي شَبِيب عن علي، وهو صحيح أيضًا:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2331 - على شرط البخاري ومسلم غريب
Translation: طلحہ بابر
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس کچھ قیدی آئے تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مجھے دو بھائیوں کو فروخت کرنے کا حکم دیا، میں نے انہیں فروخت کر دیا اور ان کے درمیان جدائی کر دی، پھر میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بارگاہ میں حاضر ہو کر آپ کو بتایا تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”ان کے پیچھے جاؤ اور انہیں واپس لے کر آؤ، اور ان دونوں کو اکٹھے ہی فروخت کرو، ان کے درمیان ہرگز جدائی نہ کرو۔“
یہ حدیث غریب ہے اور شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا، اور ایک قول کے مطابق یہ روایت حکم سے ميمون بن ابی شبيب کے واسطے سے سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے اور وہ بھی صحیح ہے: [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ: الْبُيُوعِ/حدیث: 2362]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح، وهذا إسناد رجاله ثقات لكنه اختُلف فيه على عبد الوهاب بن عطاء، فرواه يحيى بن أبي طالب وإسماعيل بن أبي الحارث البغدادي ومحمد بن الوليد الفحام وعلي بن سهل البغدادي ومحمد بن الجهم السِّمَّري، كلهم عن عبد الوهاب، عن شعبة، عن الحكم: وهو ابن عُتيبة.» [ترقيم الرساله 2362] [ترقيم الشركة 2344] [ترقيم العلميه 2331]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
Grade: حديث صحيح
← Previous Hadith (2361) Back to Bab Next Hadith → (2363)