حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا محمد بن إسحاق الصَّغَاني، حدثنا سعيد بن عامر وعبد الوهاب بن عطاء، قالا: حدثنا سعيد بن أبي عَروبة، عن قَتَادة، عن الحسن، عن سَمُرة، عن النبي صلى الله عليه و آله وسلم قال:"على اليدِ ما أَخَذَت حتى تُؤدِّيَه" (2) . ثم إنَّ الحسن نسيَ حديثَه، فقال: هو أمينُك لا ضمان عليه.
هذا حديث صحيح الإسناد على شرط البخاري، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2302 - على شرط البخاري
Translation: طلحہ بابر
سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”ہاتھ پر اس چیز کی ذمہ داری ہے جو اس نے لی، یہاں تک کہ وہ اسے ادا کر دے۔“ پھر امام حسن بصری اپنی اس روایت کو بھول گئے اور فرمانے لگے کہ (جس کے پاس چیز رکھی جائے) وہ تو تمہارا امین ہے، اس پر کوئی ضمانت نہیں ہے۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے اور امام بخاری کی شرط پر ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ: الْبُيُوعِ/حدیث: 2333]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح، وسماع الحسن» [ترقيم الرساله 2333] [ترقيم الشركة 2315] [ترقيم العلميه 2302]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح