☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 2245
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 2245
حدَّثَناه أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا محمد بن إسحاق الصغَاني، حدثنا يحيى بن حماد وعفان بن مسلم، قالا: حدثنا أبو عَوَانة، عن فِراسٍ. وحدثنا علي بن حَمْشاذَ، حدثنا علي بن عبد العزيز، حدثنا محمد بن سعيد ابن الأصبهاني، حدثنا عبد الرحمن بن محمد المُحارِبي، عن يزيد الدّالاني، عن فِراسٍ. وأخبرنا أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا أبو مسلم ومحمد بن غالب، قالا: حدثنا عمرو بن مرزُوق، حدثنا شعبة، عن فِراسٍ، عن الشعبي، عن سَمُرةَ بن جُندب، قال: صلَّى رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم ذاتَ يومٍ، فقال:"ها هنا أحدٌ من بني فُلانٍ؟" فنادى ثلاثًا لا يجيبه أحدٌ، ثم قال:"إنَّ الرجلَ الذي ماتَ بينكم قد احتُبِس عن الجنة مِن أجْلِ الدَّين الذي عليه، فإن شئتُم فافْدُوه، وإن شئتُم فأسلِمُوه إلى عذابِ الله" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه، لخلافٍ فيه من سعيدِ بن مَسروق الثَّوْري.
Translation: طلحہ بابر
سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک دن نماز پڑھائی اور تین مرتبہ پوچھا: ”کیا یہاں بنو فلاں کا کوئی شخص ہے؟“ جب کسی نے جواب نہ دیا تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”تمہارے درمیان جس شخص کا انتقال ہوا ہے وہ اپنے ذمے واجب الادا قرض کی وجہ سے جنت سے روک دیا گیا ہے، اب اگر تم چاہو تو اس کا فدیہ دے کر اسے چھڑا لو، اور اگر چاہو تو اسے اللہ کے عذاب کے حوالے کر دو۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا کیونکہ سعید بن مسروق ثوری کی روایت میں اس پر اختلاف پایا گیا ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ: الْبُيُوعِ/حدیث: 2245]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح،كسابقه. فراس: هو ابن يحيى المُكتِب، وأبو مسلم: هو الكَجِّي الحافظ. وأخرجه أحمد 33/ (20232) عن عفان بن مسلم، بهذا الإسناد.» [ترقيم الرساله 2245] [ترقيم الشركة 2227]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (2244) Back to Bab Next Hadith → (2246)