☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 2234
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 2234
أخبرَناه أبو بكر بنُ إسحاق، أخبرنا أبومسلم، حدثنا الحجّاج بن مِنْهال، حدثنا القاسم بن الفضل، قال: سمعتُ محمد بن علي يقولُ: كانت عائشةُ تَدَّانُ، فقيل لها: ما لَكِ والدَّيْنَ؟ قالت: سمعت رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم يقول:"ما من عبدٍ كانت له نِيّةٌ في أداء دينِه، إلّا كان له مِن الله عَونٌ"، فأنا ألتَمِسُ ذلكَ العَونَ (1) . وشاهده حديثُ ميمونة:
Translation: طلحہ بابر
سیدنا محمد بن علی رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا قرض لیا کرتی تھیں، ان سے پوچھا گیا کہ آپ قرض کیوں لیتی ہیں؟ تو انہوں نے فرمایا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہے: ”جس کسی بندے کی اپنے قرض کو ادا کرنے کی نیت ہو، تو اللہ کی طرف سے اسے مدد حاصل ہوتی ہے۔“ پس میں اسی مدد کی طلبگار رہتی ہوں۔
اس کا شاہد سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا کی حدیث ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ: الْبُيُوعِ/حدیث: 2234]
تخریج الحدیث
«صحيح لغيره، وهذا إسناد رجاله ثقات، لكنه منقطع، لأنَّ محمد بن علي» [ترقيم الرساله 2234] [ترقيم الشركة 2216]
الحكم على الحديث
صحيح لغيره
Grade: صحيح لغيره
← Previous Hadith (2233) Back to Bab Next Hadith → (2235)