☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 2203
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 2203
أخبرنا أبو العباس القاسم بن القاسم السَّيّاري، حدثنا أبو المُوجِّه، حدثنا عَبْدان، أخبرنا عبد الله بن المبارك، أخبرنا أسامة بن زيد، عن عمرو بن شعيب، عن أبيه، عن جده: أنَّ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم تَضَوَّرَ ذاتَ ليلةٍ، فقيل له: ما أسهَرَك؟ قال:"إني وَجدتُ تمرةً ساقِطةً فأكلتُها، ثم ذَكَرتُ تمرًا كان عندنا من تمر الصَّدقة، فما أدري أمِن ذلك كانتِ التمرةُ، أو من تمرِ أهلي، فذلك أسْهَرَني" (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2173 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
عمرو بن شعیب اپنے والد اور وہ اپنے دادا (سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما) سے روایت کرتے ہیں کہ ایک رات رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم بہت بے چین رہے، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے عرض کیا گیا: کس چیز نے آپ کو بیدار رکھا؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”مجھے ایک گری ہوئی کھجور ملی تو میں نے اسے کھا لیا، پھر مجھے یاد آیا کہ ہمارے پاس صدقے کی کھجوریں بھی تھیں، اب میں نہیں جانتا کہ وہ کھجور انہی میں سے تھی یا میرے گھر کی کھجوروں میں سے، پس اسی بات نے مجھے بیدار رکھا۔“
اس حدیث کی سند صحیح ہے، لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ: الْبُيُوعِ/حدیث: 2203]
تخریج الحدیث
«إسناده حسن،من أجل أسامة بن زيد: وهو الليثي. أبو الموجِّه: هو محمد بن عمرو الفزاري المروَزي، وعَبْدان: هو عبد الله بن عثمان بن جبلة المروَزي، وعبدان لقبُه.» [ترقيم الرساله 2203] [ترقيم الشركة 2184] [ترقيم العلميه 2173]
الحكم على الحديث
إسناده حسن
Grade: إسناده حسن
← Previous Hadith (2202) Back to Bab Next Hadith → (2204)