☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 2178
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 2178
حدَّثَناه عبد الله بن محمد بن موسى العَدْل، حدثنا محمد بن أيوب، أخبرنا علي بن الحسن الهِسنْجاني ويحيى بن المغيرة السَّعْدي، قالا: حدثنا جَرير، عن عطاء بن السائب، عن مُحارِب بن دِثَار، عن عبد الله بن عمر، قال: جاء رجلٌ إلى النبي صلى الله عليه و آله وسلم فقال: يا رسول الله، أيُّ البقاع خَيرٌ؟ فقال:"لا أدري"، قال: فأيُّ البقاع شَرٌّ؟ قال:"لا أدري"، فأتاه جبريلُ (1) ، فقال:"سَلْ ربَّك، فقال جبريل: ما نسألُه عن شيء" قال: فانتفَضَ انتفاضةً كاد أن يُصعَقَ منهما محمدٌ صلى الله عليه و آله وسلم، فلما صَعِدَ جبريلُ قال الله:"سألك محمدٌ: أيُّ البقاع خيرٌ؟ فقلتَ: لا أدري، وسألك: أيُّ البقاع شَرٌّ؟ فقلتَ: لا أدري، قال: فقال: نعم، قال: فحَدِّثْه أَنَّ خير البِقاعِ المساجدُ، وأنَّ شَرَّ البِقاعِ الأَسواقُ" (2) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2149 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ایک شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا: اے اللہ کے رسول! کون سے مقامات بہترین ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”میں نہیں جانتا“، اس نے پوچھا: کون سے مقامات بدترین ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”میں نہیں جانتا“، پھر جبرائیل علیہ السلام تشریف لائے تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اپنے رب سے پوچھیں“، جبرائیل علیہ السلام نے کہا: ہم اس (اللہ) سے کسی چیز کے بارے میں (خود سے) سوال نہیں کرتے، پھر جبرائیل علیہ السلام پر ایسی کپکپی طاری ہوئی کہ محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ان کی حالت دیکھ کر دنگ رہ گئے، پھر جب جبرائیل علیہ السلام اوپر گئے تو اللہ تعالیٰ نے فرمایا: محمد نے آپ سے پوچھا کہ بہترین مقامات کون سے ہیں تو آپ نے کہا کہ میں نہیں جانتا، اور انہوں نے پوچھا کہ بدترین مقامات کون سے ہیں تو آپ نے کہا کہ میں نہیں جانتا؟ فرمایا: ہاں، تو اللہ نے فرمایا: انہیں بتا دیں کہ بہترین مقامات مساجد ہیں اور بدترین مقامات بازار ہیں۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ: الْبُيُوعِ/حدیث: 2178]
تخریج الحدیث
«حسن لغيره، وهذا إسناد رجاله ثقات، لكن عطاء بن السائب اختلط بأخرة، وسماع جرير» [ترقيم الرساله 2178] [ترقيم الشركة 2159] [ترقيم العلميه 2149]
الحكم على الحديث
حسن لغيره
Grade: حسن لغيره
← Previous Hadith (2177) Back to Bab Next Hadith → (2179)