☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 2167
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 2167
حدثنا علي بن حَمْشاذَ العَدْل، حدثنا بِشْر بن موسى الأسدي، حدثنا الحُميدي، حدثنا سفيان، قال: سمعتُه من عاصم ومن عبد الملك بن أعْيَنَ ومن جامع بن أبي راشد، عن أبي وائلٍ، عن قيس بن أبي غَرَزةَ، قال: كنا قومًا نُسمَّى السماسرةَ، وكنا نَبيع بالبَقيع (1) ، فأتانا رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم، فسمَّانا بأحسنَ من اسمِنا، فقال:"يا معشرَ التجار، إنَّ هذا البيعَ يحضُرُه الكذبُ واليمينُ فشُوبُوهُ بالصدقةِ" (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه؛ لِما قدَّمتُ ذِكرَه من تفرُّد أبي وائل بالرواية عن قيس بن أبي غَرَزَة (3) ، وهكذا رواه منصورُ بن المعتمِر والمغيرةُ بن مِقْسَم وحَبيب بن أبي ثابت عن أبي وائل. أما حديث منصورٍ:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2138 - صحيح_x000D_ أَمَّا حَدِيثُ مَنْصُورٍ
Translation: طلحہ بابر
سیدنا قیس بن ابی غرزہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: ہم ایک گروہ تھے جنہیں «سَمَاسِرَة» (دلال یا بروکر) کہا جاتا تھا اور ہم بقیع کے مقام پر تجارت کرتے تھے، پس رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے اور ہمیں ہمارے اس نام سے بہتر نام سے پکارا، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اے تاجرو! بے شک اس خرید و فروخت میں لغو (بے ہودہ بات) اور قسمیں بھی شامل ہو جاتی ہے، لہٰذا تم اسے صدقے کے ذریعے پاک کیا کرو۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا، کیونکہ ابو وائل اس حدیث کو قیس بن ابی غرزہ سے روایت کرنے میں منفرد ہیں، اور اسے منصور بن معتمر، مغیرہ بن مقسم اور حبیب بن ابی ثابت نے بھی ابو وائل سے روایت کیا ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ: الْبُيُوعِ/حدیث: 2167]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح،من جهة جامع بن أبي راشد، حسن من جهة صاحبيه الآخرين عبد الملك بن أعين وعاصم: وهو أبي النَّجود المعروف بابن بهدلة. سفيان: هو ابن عيينة، وأبو وائل: هو شقيق بن سلمة.» [ترقيم الرساله 2167] [ترقيم الشركة 2148] [ترقيم العلميه 2138]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (2166) Back to Bab Next Hadith → (2168)