☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 2165
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 2165
أخبرنا أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا أحمد بن إبراهيم بن مِلْحان، حدثنا ابن بُكير (3) ، حدَّثني الليث بن سعد، عن خالد بن يزيد، عن سعيد بن أبي هلال، عن سعيد بن أبي أُميّة الثقفي، عن يونس بن كَثير (4) ، عن ابن مسعود، أنَّ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال:"ليس من عَمَلٍ يُقرِّب إلى الجنة إلّا قد أمرتُكم به، ولا عَمَلٍ يُقرِّب إلى النار إلّا قد نهيتُكم عنه، فلا يَستبطئنَّ أحدٌ منكم رزقَه، إنَّ جبريل ﵇ ألقَى في رُوعِي أنَّ أحدًا منكم لن يَخرُجَ من الدنيا حتى يَستكمِلَ رزقَه، فاتقُوا اللهَ أيها الناسُ وأَجمِلُوا في الطَّلَبِ، فإن استبطأَ أحدٌ منكم رزقَه فلا يطلُبْه بمعصيةٍ، فإنَّ الله لا يُنالُ فضلُه بمعصيةٍ" (1) .
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”کوئی ایسا عمل نہیں جو تمہیں جنت کے قریب کرتا ہو مگر میں نے تمہیں اس کا حکم دے دیا ہے، اور کوئی ایسا عمل نہیں جو تمہیں جہنم کے قریب لے جاتا ہو مگر میں نے تمہیں اس سے روک دیا ہے، پس تم میں سے کوئی بھی اپنے رزق کو دیر سے آتا ہوا محسوس نہ کرے، کیونکہ جبرائیل علیہ السلام نے میرے دل میں یہ بات ڈالی ہے کہ تم میں سے کوئی شخص اس دنیا سے اس وقت تک رخصت نہیں ہوگا جب تک وہ اپنا رزق مکمل نہ کر لے، پس اے لوگو! اللہ سے ڈرو اور طلبِ رزق میں اعتدال اور عمدہ طریقہ اپناؤ، اور اگر کسی کو اپنا رزق دیر سے آتا ہوا محسوس ہو تو وہ اسے اللہ کی نافرمانی کے ذریعے ہرگز طلب نہ کرے، کیونکہ اللہ کا فضل اس کی نافرمانی سے حاصل نہیں کیا جا سکتا۔“ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ: الْبُيُوعِ/حدیث: 2165]
تخریج الحدیث
«صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف لجهالة كلٍّ من يونس بن كثير وسعيد بن أبي أمية الثقفي، لكنهما متابَعان، وليس هذا الثاني بسعيد بن أبي أمية بن عمرو بن سعيد بن العاص الذي ذكره ابن أبي حاتم في "الجرح والتعديل"، كما ظنه بعض المعاصرين، فذاك أُمويّ، وصاحب يونس بن كثير ثقفيّ، ...» [ترقيم الرساله 2165] [ترقيم الشركة 2146]
الحكم على الحديث
صحيح لغيره
Grade: صحيح لغيره
← Previous Hadith (2164) Back to Bab Next Hadith → (2166)