أخبرنا أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا عبد الله بن الليث المروَزي، حدثنا أحمد بن عيسى، حدثنا عبد الله بن وهب، أخبرني عمرو بن الحارث، عن سعيد بن أبي هِلال، عن محمد بن المُنكَدِر، عن جابر بن عبد الله، أنَّ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال:"لا تَستبطِئوا الرزقَ، فإنه لم يَكُن عبدٌ لِيموتَ حتى يبلُغَ آخرَ رِزقٍ هو له، فأجمِلُوا في الطلَب؛ أَخْذِ الحلال وتَرْكِ الحرام" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه. وشاهدُه عن أبي الزُّبَير عن جابر صحيح على شرط مسلم:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2134 - على شرط البخاري ومسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”رزق کے معاملے میں جلدی نہ مچاؤ (یعنی اسے دیر سے آتا ہوا محسوس نہ کرو)، کیونکہ کوئی بندہ اس وقت تک ہرگز نہیں مرے گا جب تک کہ وہ اپنے مقدر کا آخری رزق بھی حاصل نہ کر لے، پس طلبِ رزق میں عمدہ اور خوبصورت طریقہ اختیار کرو؛ یعنی حلال کو حاصل کرو اور حرام کو چھوڑ دو۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا، اور اس کا ایک شاہد سیدنا جابر سے امام مسلم کی شرط پر صحیح موجود ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ: الْبُيُوعِ/حدیث: 2163]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح، وهذا إسناد حسن من أجل عبد الله بن الليث المروَزي، فقد روى عنه جمع من الثقات، ولا يُعرف بجرح، وقد توبع. أحمد بن عيسى: هو المصري المعروف بالتُّسْتَري.» [ترقيم الرساله 2163] [ترقيم الشركة 2144] [ترقيم العلميه 2134]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
Grade: حديث صحيح