أخبرنا أبو عبد الله محمد بن يعقوب الحافظ، حدثنا حامد بن محمود ابن حرب، حدثنا عبد الرحمن بن عبد الله الدَّشْتَكي، حدثنا عمرو بن أبي قيس، عن عاصم بن أبي النَّجُود، عن أبي الأحوص، عن عبد الله، قال: إِنَّ أصفَرَ البيوت بيتٌ ليس فيه من كتاب الله شيء، فاقرؤوا القرآنَ، فإنكم تُجزَون عليه بكلِّ حَرفٍ فيه عشرَ حسناتٍ، أمَا إني لا أقولُ: ﴿الم﴾، ولكني أقولُ: ألفٌ، ولامٌ، وميمٌ (1) ................................. قد رفعه غيرُه عن الدَّشْتَكي:
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: بے شک وہ گھر سب سے زیادہ اجڑا ہوا اور خیر سے خالی ہے جس میں اللہ کی کتاب کا کچھ حصہ بھی نہ ہو، پس قرآن پڑھا کرو کیونکہ تمہیں اس کے تلاوت کردہ ہر حرف پر دس نیکیاں دی جائیں گی، میں یہ نہیں کہتا کہ ﴿الم﴾ ایک حرف ہے، بلکہ میں کہتا ہوں کہ الف ایک حرف ہے، لام ایک حرف ہے اور میم ایک حرف ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ فَضَائِلِ الْقُرْآنِ/حدیث: 2106]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 2106] [ترقيم الشركة 2088]