☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مستدرک الحاکم

حدیث نمبر: 2086
کتب← مستدرک الحاکم← ابواب← باب← حدیث نمبر 2086
حدیث نمبر: 2086 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أخبرنا أبو بكر بن أبي دارم الحافظ بالكوفة، حدثنا أحمد بن موسى بن إسحاق التميمي، حدثنا الفضل بن دُكين، حدثنا شعبة، عن سلمة بن كُهيل، عن أبي الأحوص، عن عبد الله قال: اقرؤُوا سورة البقرة في بيوتكم، فإنَّ الشيطان لا يدخلُ بيتًا يُقرأُ فيه سورةُ البقرة (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه. وقد أسنده عاصم بن بَهْدَلة عن أبي الأحوص:
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: اپنے گھروں میں سورہ بقرہ پڑھا کرو، کیونکہ شیطان اس گھر میں داخل نہیں ہوتا جس میں سورہ بقرہ پڑھی جاتی ہو۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح الاسناد ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ فَضَائِلِ الْقُرْآنِ/حدیث: 2086]
تخریج الحدیث
«صحيح لغيره، أبو بكر بن أبي دارم» [ترقيم الرساله 2086] [ترقيم الشركة 2070]
الحكم على الحديث
صحيح لغيره
الحكم: صحيح لغيره
پچھلی حدیث → (2085) باب پر واپس ← اگلی حدیث (2087)