حدَّثَناه أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا بِشْر بن موسى، حدثنا الحُميدي، حدثنا سفيان، حدثنا الزُّهْري، عن ابن كعب بن مالك: أنَّ أُسيد بن حُضَير أتى النبي صلى الله عليه و آله وسلم، فذكر الحديث بنحوه، وقال فيه: قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"اقرأْ أُسيدُ، اقرأْ أُسيدُ، فإنَّ ذلك مَلَكٌ يَستمِعُ القرآن" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه. وله شاهدٌ على شرط مسلم، من حديث عبد الرحمن بن أبي ليلى عن أُسيد:
Translation: طلحہ بابر
سیدنا اسید بن حضیر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس آئے، پھر انہوں نے اسی طرح کی حدیث ذکر کی جس میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اے اسید! پڑھتے رہتے، اے اسید! پڑھتے رہتے، کیونکہ وہ فرشتے تھے جو قرآن سن رہے تھے۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ فَضَائِلِ الْقُرْآنِ/حدیث: 2057]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح، وهذا إسناد رجاله ثقات.» [ترقيم الرساله 2057] [ترقيم الشركة 2041]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
Grade: حديث صحيح