أخبرنا أبو جعفر محمد بن محمد بن عبد الله البغدادي، حدثنا يحيى بن عثمان بن صالح السَّهْمي، حدثنا عمرو بن الربيع بن طارق، حدثنا يحيى بن أيوب، حدثنا خالد بن أبي يزيد، عن ثَعلَبة بن يزيد، عن عبد الله بن عمرو بن العاص، أنَّ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال:"من قرأ القرآنَ فقد استَدرَجَ النبوَّةَ بين جنبَيهِ غيرَ أنه لا يُوحَى إليه، لا ينبغي لصاحبِ القرآن أن يَحِدَّ مع مَن حَدَّ (1) ، ولا يَجهَلَ مع من جَهِل، وفي جوفِه كلامُ الله" (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
الترجمة: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے قرآن پڑھا اس نے گویا اپنے سینے میں نبوت کو سمیٹ لیا، سوائے اس کے کہ اس کی طرف وحی نہیں کی جاتی، صاحبِ قرآن کے لیے یہ لائق نہیں کہ وہ غصہ کرنے والوں کے ساتھ غصہ کرے اور نہ ہی وہ نادانی کرنے والوں کے ساتھ نادانی کرے، جبکہ اس کے سینے میں اللہ کا کلام موجود ہو۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ فَضَائِلِ الْقُرْآنِ/حدیث: 2051]
تخریج الحدیث
«حسن موقوفًا، فقد خالف يحيى بنَ عثمان بن صالح فيه أبو عبيد القاسم بن سلّام، فرواه عن عمرو بن الربيع بن طارق موقوفًا، وكذلك رواه عبد الله بن وهب عن يحيى بن أيوب - وهو الغافقي - موقوفًا.» [ترقيم الرساله 2051] [ترقيم الشركة 2035]
الحكم على الحديث
حسن موقوفًا
الحكم: حسن موقوفًا