فأخبرَناه أبو عبد الله الصَّفَّار، حدثنا ابن أبي الدُّنيا، حدّثني عُبيد بن محمد، حدثنا محمد بن مُهاجر القُرَشي، حدثني إبراهيم بن محمد بن سعد، عن أبيه، عن جدِّه قال: كنا جلوسًا عند رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم فقال:"ألا أخبِرُكم بشيء إذا نزل برجل منكم كَرْبٌ أو بلاءٌ من بلايا الدنيا دعا به يُفَرَّجْ عنه؟" فقيل له: بلى، فقال:"دعاءُ ذي النُّون: لا إله إلَّا أنتَ، سبحانَك إنِّي كنتُ من الظالمين" (1) .
Translation: طلحہ بابر
سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں حاضر تھے کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”کیا میں تمہیں ایسی چیز نہ بتاؤں کہ جب تم میں سے کسی پر دنیا کی کوئی سخت مصیبت یا آزمائش نازل ہو اور وہ اس کے ذریعے دعا کرے تو اس کی وہ تکلیف دور کر دی جائے؟“ عرض کیا گیا: کیوں نہیں (ضرور بتائیں)! تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”وہ ذوالنون (علیہ السلام) کی دعا «لَا إِلٰهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ» ”تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو پاک ہے، بے شک میں ہی خطاکاروں میں سے ہوں“ ہے۔“ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الدعاء والتكبير والتهليل والتسبيح والذكر/حدیث: 1885]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح، وهذا إسناد ضعيف لضعف عبيد بن محمد» [ترقيم الرساله 1885] [ترقيم الشركة 1870]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
Grade: حديث صحيح