حدثنا أبو الفضل الحسن بن يعقوب العَدْل، حدثنا يحيى بن أبي طالب، حدثنا زيد بن الحُبَاب، حدثنا معاوية بن صالح، حدّثني عمرو بن قيس السَّكُوني، عن عبد الله بن بُسْر: أنَّ أعرابيًا قال لرسول الله صلى الله عليه و آله وسلم: إنَّ شرائع الإسلام قد كَثُرَتْ عليَّ، فأنبِئني بشيءٍ أَتشبَّثُ به، فقال:"لا يَزالُ لسانُكَ رَطْبًا من ذِكْرِ الله" (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن بسر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک اعرابی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے عرض کیا: (اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم !) بے شک اسلام کے احکام (نفل عبادات و فرائض) مجھ پر بہت زیادہ ہو گئے ہیں، لہٰذا آپ مجھے کوئی ایسی (جامع) چیز بتا دیں جسے میں مضبوطی سے تھام لوں، تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”تمہاری زبان اللہ کے ذکر سے ہمیشہ تر رہنی چاہیے۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الدعاء والتكبير والتهليل والتسبيح والذكر/حدیث: 1843]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح.» [ترقيم الرساله 1843] [ترقيم الشركة 1828]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح