☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مستدرک الحاکم

حدیث نمبر: 1822
کتب← مستدرک الحاکم← ابواب← باب← حدیث نمبر 1822
حدیث نمبر: 1822 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا هارون بن سليمان الأصبهاني، حدثنا عبد الرحمن بن مَهْدي، حدثنا سفيان، عن منصورٍ والأعمش [عن ذَرٍّ] (3) عن يُسَيْع الحضرمي، عن النُّعمان بن بَشِير قال: سمعتُ النبي صلى الله عليه و آله وسلم يقول:"إنَّ الدُّعاء هو العِبادة" ثم قرأ: ﴿وَقَالَ رَبُّكُمُ ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُمْ﴾ [غافر: 60] (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه. وقد رواه شعبة وجَرير عن منصور. وأما حديث شعبة:
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”دعا ہی اصل عبادت ہے۔“ پھر آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یہ آیت تلاوت فرمائی: ﴿وَقَالَ رَبُّكُمُ ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُمْ﴾ ”اور تمہارے رب نے فرمایا: مجھے پکارو، میں تمہاری دعا قبول کروں گا۔“ [سورة غافر: 60]
اس حدیث کی سند صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ شعبہ اور جریر نے اسے منصور سے روایت کیا ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الدعاء والتكبير والتهليل والتسبيح والذكر/حدیث: 1822]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 1822] [ترقيم الشركة 1808]
پچھلی حدیث → (1821) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1823)