☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 1805
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 1805
أخبرنا أبو العباس محمد بن أحمد المحبوبي بمَرْو، حدثنا سعيد بن مسعود، حدثنا يزيد بن هارون، أخبرنا عمرو بن ميمون بن مِهْران، حدثنا أبو حاضرٍ عثمان بن حاضرٍ قال: سمعتُ ابن عباس يقول: إنَّ أهل الحُدَيبيَةِ أُمِروا بإبدال الهَدْي في العام الذي دخلوا فيه مكة، فأبدَلوا، وعزَّتِ الإبلُ، فرُخِّصَ لهم فيمن لا يجدُ بَدَنةً في اشتِراءِ بقرة (1) . رواه محمد بن إسحاق بن يسار عن عمرو بن ميمون مفسَّرًا ملخَّصًا:
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ صلحِ حدیبیہ کے موقع پر لوگوں کو حکم دیا گیا کہ جس سال وہ مکہ میں داخل ہوں اس سال (روکے جانے والے) ہدی کے جانوروں کا نعم البدل ذبح کریں، پس انہوں نے جانور بدلے، چونکہ اونٹ مہنگے اور نایاب ہو گئے تھے اس لیے انہیں رخصت دی گئی کہ جو اونٹ نہ پائے وہ گائے خرید کر ذبح کر لے۔ [المستدرك على الصحيحين/أَوَّلُ كِتَابِ الْمَنَاسِكِ/حدیث: 1805]
تخریج الحدیث
«إسناده قوي، من أجل عثمان بن حاضر. سعيد بن مسعود: هو ابن عبد الرحمن المروزي.» [ترقيم الرساله 1805] [ترقيم الشركة 1791]
الحكم على الحديث
إسناده قوي
Grade: إسناده قوي
← Previous Hadith (1804) Back to Bab Next Hadith → (1806)