حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا أبو زُرعة عبد الرحمن بن عمرٍو الدِّمشقي، حدثنا أحمد بن خالد الوَهْبي، حدثنا محمد بن إسحاق، عن عبد الرحمن بن القاسم، عن أبيه، عن عائشةَ قالت: أفاضَ رسولُ الله صلى الله عليه و آله وسلم من آخرِ يومِه حين صلَّى الظُّهر، ثم رَجَعَ فَمَكَثَ بمنًى لياليَ أيامِ التَّشريق يرمي الجَمْرةَ إذا زالت الشمسُ؛ كلَّ جمرةٍ بسبعِ حَصَياتٍ، يكبِّرُ مع كلِّ حصاةٍ، ويقف عند الأُولى وعند الثانية، فيُطيلُ القيامَ ويتضرَّعُ، ثم يرمي الثالثةَ ولا يقفُ عندها (2) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
Translation: طلحہ بابر
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے (یومِ نحر کے) آخری حصے میں ظہر کی نماز پڑھ کر طوافِ افاضہ کیا، پھر واپس آ کر ایامِ تشریق کی راتیں منیٰ میں قیام فرمایا، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سورج ڈھلنے کے بعد کنکریاں مارتے تھے؛ ہر جمرہ کو سات کنکریاں مارتے اور ہر کنکری کے ساتھ تکبیر کہتے تھے، آپ پہلے اور دوسرے جمرہ کے پاس کھڑے ہوتے اور طویل قیام فرما کر گڑگڑا کر دعا کرتے، پھر تیسرے جمرہ کو کنکریاں مارتے اور وہاں قیام نہیں فرماتے تھے۔
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/أَوَّلُ كِتَابِ الْمَنَاسِكِ/حدیث: 1775]
تخریج الحدیث
«إسناده حسن،من أجل محمد بن إسحاق» [ترقيم الرساله 1775] [ترقيم الشركة 1762]
الحكم على الحديث
إسناده حسن
Grade: إسناده حسن