☽ 10 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 1751
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 1751
أخبرنا أحمد بن سَهْل بن حَمْدَوَيهِ الفقيه ببُخارَى، حدثنا صالح بن محمد بن حبيب الحافظ، حدثنا سعيد بن سليمان، حدثنا هُشيم، عن ابن عَوْن، عن القاسم بن محمد، عن عائشة: أنَّ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال لها في عُمْرتِها:"إِنَّ لكِ من الأجر على قَدْرِ نَصَبِكِ ونَفَقَتِكِ" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه! وله شاهد صحيح:
Translation: طلحہ بابر
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ان سے ان کے عمرہ کے بارے میں فرمایا: ”بلاشبہ تمہارے لیے تمہاری مشقت اور تمہارے خرچ کے مطابق اجر ہے۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا! اور اس کا ایک صحیح شاہد بھی موجود ہے: [المستدرك على الصحيحين/أَوَّلُ كِتَابِ الْمَنَاسِكِ/حدیث: 1751]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح،سعيد بن سليمان: هو الضبي الواسطي، وابن عون: هو عبد الله بن عون بن أرطبان، والقاسم بن محمد: هو ابن أبي بكر الصديق.» [ترقيم الرساله 1751] [ترقيم الشركة 1739]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (1750) Back to Bab Next Hadith → (1752)