☽ 29 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 1664
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 1664
أخبرنا الشيخ أبو بكر بن إسحاق الفقيه، أخبرنا علي بن عبد العزيز، حدثنا يحيى بن عبد الحميد، حدثنا حُصَين بن عمر الأحْمَسي، حدثنا الأعمش، عن إبراهيم التَّيمي، عن الحارث بن سُوَيد قال: سمعت عليًّا يقول:"حُجُّوا قبل أن لا تَحُجُّوا، فكأني أنظُرُ إلى حَبَشيٍّ أصمَعَ أَفدَعَ، بيده مِعوَلٌ يَهْدِمُها حَجَرًا حَجَرًا"، فقلت له: شيءٌ تقولُه برأيك، أو سمعتَه من رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم؟ قال: لا والذي فَلَقَ الحبَّة وبَرَأَ النَّسمة، ولكني سمعتُه من نبيكم صلى الله عليه و آله وسلم (1) .
Translation: طلحہ بابر
حارث بن سوید بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”اس سے پہلے کہ تم حج نہ کر سکو، حج کر لو، کیونکہ گویا میں ایک چھوٹے کانوں اور ٹیڑھے پاؤں والے حبشی کو دیکھ رہا ہوں جس کے ہاتھ میں کدال ہے اور وہ بیت اللہ کی ایک ایک اینٹ گرا رہا ہے“، میں نے ان سے عرض کیا: کیا یہ بات آپ اپنی رائے سے کہہ رہے ہیں یا آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے سنی ہے؟ انہوں نے جواب دیا: ”نہیں، اس ذات کی قسم جس نے دانے کو پھاڑا اور جان کو پیدا کیا! بلکہ میں نے اسے تمہارے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے سنا ہے۔“ [المستدرك على الصحيحين/أَوَّلُ كِتَابِ الْمَنَاسِكِ/حدیث: 1664]
تخریج الحدیث
«إسناده تالف، تفرد به حصين بن عمر الأحمسي، وهو متروك متَّهم بالكذب، قال الذهبي في "تلخيصه": حصين متهم ويحيى الحماني ليس بعمدة، انتهى علي بن عبد العزيز: هو أبو الحسن البغوي، والأعمش: هو سليمان بن مهران، وإبراهيم التيمي: هو ابن يزيد بن شريك.» [ترقيم الرساله 1664] [ترقيم الشركة 1652]
الحكم على الحديث
إسناده تالف
Grade: إسناده تالف
← Previous Hadith (1663) Back to Bab Next Hadith → (1665)