حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا بَحْر بن نَصْر الخَوْلاني، حدثنا عبد الله بن وهب، أخبرني حفص بن مَيْسَرة، عن موسى بن عُقْبة، عن عطاء بن أبي مروان، عن أبيه، أنَّ كعبًا حدّثه، أنَّ صهيبًا صاحبَ النبي صلى الله عليه و آله وسلم حدَّثه: أنَّ النبي صلى الله عليه و آله وسلم لم يَرَ قريةً يريدُ دخولَها إلا قال حين يراها:"اللهم ربَّ السماواتِ السبع وما أظلَلْنَ، وربَّ الأَرَضِينَ السَّبع وما أقلَلْنَ، وربَّ الشياطينِ وما أضلَلْنَ، وربَّ الرِّياح وما ذَرَينَ، فإنا نسألُكَ خيرَ هذه القريةِ وخيرَ أهلِها، ونعوذُ بك من شرِّها وشرِّ أهلها وشرِّ ما فيها" (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
Translation: طلحہ بابر
سیدنا صہیب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جب بھی کسی بستی کو دیکھتے جس میں داخل ہونے کا ارادہ ہوتا تو اسے دیکھتے ہی یہ دعا مانگتے تھے: «اللَّهُمَّ رَبَّ السَّمَاوَاتِ السَّبْعِ وَمَا أَظْلَلْنَ، وَرَبَّ الْأَرَضِينَ السَّبْعِ وَمَا أَقْلَلْنَ، وَرَبَّ الشَّيَاطِينِ وَمَا أَضْلَلْنَ، وَرَبَّ الرِّيَاحِ وَمَا ذَرَيْنَ، فَإِنَّا نَسْأَلُكَ خَيْرَ هَذِهِ الْقَرْيَةِ وَخَيْرَ أَهْلِهَا، وَنَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّهَا وَشَرِّ أَهْلِهَا وَشَرِّ مَا فِيهَا» ”اے اللہ! ساتوں آسمانوں اور ان تمام چیزوں کے رب جن پر انہوں نے سایہ کیا ہے، اور ساتوں زمینوں اور ان تمام چیزوں کے رب جنہیں انہوں نے اٹھایا ہوا ہے، اور شیطانوں اور ان کے رب جنہیں انہوں نے گمراہ کیا، اور ہواؤں اور ان کے رب جنہیں وہ اڑاتی پھرتی ہیں، ہم تجھ سے اس بستی کی خیر، اس کے مکینوں کی خیر اور اس میں موجود بھلائی کا سوال کرتے ہیں، اور ہم اس بستی کے شر، اس کے رہنے والوں کے شر اور اس میں موجود ہر برائی سے تیری پناہ مانگتے ہیں۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے، لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/أَوَّلُ كِتَابِ الْمَنَاسِكِ/حدیث: 1651]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح، وهذا إسناد حسن من أجل أبي مروان الأسلمي والد عطاء، واختلف في اسمه، كما اختلف في صحبته، وذكره العجلي وابن حبان في ثقات التابعين، وهو متابع، ومن دونه ثقات.» [ترقيم الرساله 1651] [ترقيم الشركة 1640]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
Grade: حديث صحيح