☽ 30 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 1650
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 1650
أخبرنا أحمد بن جعفر القَطِيعي، حدثنا عبد الله بن أحمد بن حنبل، حدثني أبي، حدثنا وكيع عن أسامة بن زيد عن سعيد المَقبُري، عن أبي هريرةَ قال: جاء رجلٌ إلى رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم يُريدُ سَفَرًا، فقال: يا رسول الله، أَوْصِني، فقال:"أُوصِيكَ بتقوى الله، والتَّكبيرِ على كلِّ شَرَف"، فلما مضى قال:"اللهمَّ ازْوِ له الأرضَ، وهَوِّن عليه السَّفَر" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا جو سفر کا ارادہ رکھتا تھا، اس نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! مجھے وصیت فرمائیے، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”میں تمہیں اللہ کے تقویٰ اور ہر بلندی پر چڑھتے وقت تکبیر کہنے کی وصیت کرتا ہوں“، پھر جب وہ شخص چلا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یہ دعا فرمائی: «اللهمَّ ازْوِ له الأرضَ، وهَوِّن عليه السَّفَر» ”اے اللہ! اس کے لیے زمین کو لپیٹ دے اور اس پر سفر کو آسان کر دے۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/أَوَّلُ كِتَابِ الْمَنَاسِكِ/حدیث: 1650]
تخریج الحدیث
«إسناده حسن،من أجل أسامة بن زيد: وهو الليثي وهو في "مسند أحمد" 15/ (9724) و 16/ (10165).» [ترقيم الرساله 1650] [ترقيم الشركة 1639]
الحكم على الحديث
إسناده حسن
Grade: إسناده حسن
← Previous Hadith (1649) Back to Bab Next Hadith → (1651)