حدَّثَناه أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا بَحْر بن نَضْر، حدثنا عبد الله بن وهب، أخبرني ابن أبي الزِّناد، عن أبيه، عن الأعرج، عن أبي هريرة قال: سمعتُ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم يقول:"إنَّ على كلِّ ذُرْوةٍ بعيرٍ شيطانًا، فامتَهِنُوهُنَّ بِالرُّكوب، فإنَّما يَحمِلُ اللهُ ﷿" (2) .
الترجمة: طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”بے شک ہر اونٹ کی کوہان پر ایک شیطان ہوتا ہے، پس ان پر سواری کر کے انہیں کام میں لاؤ، کیونکہ سوار کر کے لے جانے والا تو اللہ عزوجل ہی ہے۔“ [المستدرك على الصحيحين/أَوَّلُ كِتَابِ الْمَنَاسِكِ/حدیث: 1644]
تخریج الحدیث
«إسناده حسن،من أجل ابن أبي الزناد، واسمه: عبد الرحمن بن عبد الله بن ذكوان، الأعرج: هو عبد الرحمن بن هرمز.» [ترقيم الرساله 1644] [ترقيم الشركة 1633]
الحكم على الحديث
إسناده حسن
الحكم: إسناده حسن