☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مستدرک الحاکم

حدیث نمبر: 163
کتب← مستدرک الحاکم← ابواب← باب← حدیث نمبر 163
حدثنا أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا إسماعيل بن قُتيبة، حدثنا يحيى بن يحيى، أخبرنا الليث بن سعد، عن ابن الهادِ، عن سعيد بن أبي هند، عن أبي موسى الأشعريِّ قال: سمعتُ النبي صلى الله عليه و آله وسلم وذُكِرَ عنده النَّرْدُ فقال:"عصى الله ورسوله، عصى الله ورسولَه، مَن ضَرَبَ بكِعَابها يلعبُ بها" (2) .
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے سنا، جبکہ آپ کے پاس نرد کا ذکر کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے نرد کے دانوں کو (کھیلنے کے لیے) مارا، اس نے اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کی، اس نے اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کی۔“ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْإِيمَانِ/حدیث: 163]
تخریج الحدیث
«حديث حسن، وهذا إسناد رجاله ثقات إلّا أنه منقطع كما سبق» [ترقيم الرساله 163] [ترقيم الشركة 162]
الحكم على الحديث
حديث حسن
الحكم: حديث حسن
پچھلی حدیث → (162) باب پر واپس ← اگلی حدیث (164)